ملتان : سمیجہ آباد میں دھماکہ ، 3 افراد زخمی

بدھ 18 مارچ 2015 12:59

ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : ملتان میں سمیجہ آباد کے علاوہ میں یونین کونسل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں. پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں ، جبکہ نشتر اسپتال کی ایمر جنسی وارڈ میں بھی ڈاکٹرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :