کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں ، 14 ملزمان گرفتار

بدھ 18 مارچ 2015 12:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزنے کارروائیاں کرکے 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا.

(جاری ہے)

ترجمان رینجرزکے مطابق ایوب گوٹھ،بہادرایباد،گل احمد کالونی،بنارس ،سٹی کورٹ ، دھوبی گھاٹ اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کر کے 14 ملزمان کو گرفتار کیا ہے.ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برایمد کر لیا گیا ، گرفتارافراد میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں سمیت سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرز، بھتا خور، منشیات فروش اورگینگ وارکے ملزمان بھی شامل ہیں

متعلقہ عنوان :