لاہور : ڈیفنس کے علاوہ سے نا معلوم افراد نے دو بہنوں کو اغوا کر لیا، مقدمہ درج

بدھ 18 مارچ 2015 12:21

لاہور : ڈیفنس کے علاوہ سے نا معلوم افراد نے دو بہنوں کو اغوا کر لیا، ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : لاہور میں ڈیفنس کے علاوہ سے دو بہنوں کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے، دونوں بہنوں کے نام حفصہ جہانگیر اور مہرو جہانگیر بتائے گئے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بہنیں مقامی کالج میں زیر تعلیم ہیں جبکہ اغوا کاروں نے 3 کروڑ روپے تاوان کے عوض دونوں کو اغوا کیا گیا ہے. تاہم پولیس نے اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے. جبکہ دونوں بہنوں کے اہل خانہ کے فون ریکارڈ بھی حاصل کر لیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :