فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ 30 مئی سے 20 جون تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا
بدھ 18 مارچ 2015 11:40
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ 30 مئی سے 20 جون تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا گروپ اے میں نیوزی لینڈ، یوکرین، امریکا اور میانمار گروپ بی میں ارجنٹائن، پانامہ اور آسٹریا گروپ سی میں قطر، کولمبیا اور پرتگال گروپ ڈی میں میکسیکو، یوروگوئے اور سربیا گروپ ای میں برازیل، شمالی کوریا اور ہنگری جبکہ گروپ ایف میں جرمنی، فجی، ازبکستان اور ہنڈراس شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا-
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.