5 افرادکاقاتل لاہور سے گرفتارکرلیاگیا

منگل 17 مارچ 2015 22:51

منڈی بہاؤالدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) منڈی بہاؤالدین میں5 افرادکو قتل کرکے فرار ہونے والے کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل منڈی بہاؤالدین میں خاندانی دشمنی پر ایک شخص نے ایک ہی خاندان کے 5افراد کو قتل کر دیا تھا اور خود فرار ہو گیا ، جسے پولیس نے منگل کو لاہور سے گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :