اسلام‌آباد : اڈیالہ جیل میں مسلسل پھانسیوں سے سناٹا چھا گیا، ماڈل ایان علی پر بھی خوف طاری

منگل 17 مارچ 2015 16:01

اسلام‌آباد : اڈیالہ جیل میں مسلسل پھانسیوں سے سناٹا چھا گیا، ماڈل ایان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : اڈیالہ جیل میں کل 5 قیدیوں کو پھانسی کی سزا دی جائے گی، اڈیالہ جیل میں پھانسیوں کے تسلسل کے باعث جیل میں سناٹا اور خامو شی چھا گئی، جس کے باعث اڈیالہ جیل میں منی لانڈرنگ کے جرم میں موجود ماڈل ایان علی بھی خوفزدہ ہو گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :