اڈیالہ جیل میں کل صبح 5 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

منگل 17 مارچ 2015 15:56

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : اڈیالہ جیل میں کل صبح سزائے موت کے 5 ویدیوں کو پھانسی کی سزا دی جائے گی، جن میں 3 قیدیوں کو آج رات 3 بجے جبکہ باقی دو قیدیوں کو کل صبح 5 بجے تختہ دار پر لٹکایا جائے گا، تاہم اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ورثا سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے.

متعلقہ عنوان :