کراچی : این اے 246 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

منگل 17 مارچ 2015 15:53

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : این اے 246 پر امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آغاز کر دیا ہے، ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ اب تک 40 سے زائد کاغذات نامزدگی جمع ہو چکے ہیں جبکہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، یاد رہے کہ این اے 246 پر ایم کیو ایم کے سابق رکن نبیل گبول نامزد ہوئے تھے جن کے ایم کیو ایم کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد این اے 246 کی نشست خالی ہو گئی تھی.

متعلقہ عنوان :