کراچی : تین افراد کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی

منگل 17 مارچ 2015 15:47

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : تین افراد کے قاتل کو خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا. تفصیلات کے مطابق محمد اسماعیل نے 2013 ء میں محمد صدیق، یوسف اور اکبر کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد عدالت نے ملزم اسماعیل کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے.

متعلقہ عنوان :