سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر نے باپ کا خون معاف کرنے سے انکار کر دیا

منگل 17 مارچ 2015 14:30

سلمان تاثیر  کے بیٹے شان تاثیر نے باپ کا خون معاف کرنے سے انکار کر دیا

پنجاب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : ممتاز قادری نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو توہین رسالت کیس کی ایک عیسائی ملزمہ کی حمایت پر قتل کر دیا تھا.

(جاری ہے)

جس کے بعد دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے سلمان تاثیر کے اہل خانہ کو خون بہا کی پیشکشیں کی گئیں جن کو سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر نے مسترد کر دیا، شان تاثیر کا کہنا تھا کہ باپ کو خون کسی صورت معاف نہیں کر سکتا.

متعلقہ عنوان :