محکمہ ریونیو پنجاب کے ممبر جوڈیشل IVجاوید نثار سید کا تبادلہ

منگل 17 مارچ 2015 14:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) محکمہ ریونیو پنجاب کے ممبر جوڈیشل IVجاوید نثار سید کا تبادلہ سنٹر ل گورنمنٹ میں کردیا گیاہے ۔ حکومت پنجاب نے انہیں فوری چور پر ریلیو کردیاہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :