کراچی : بوٹ بیسن میں بنک ڈکیتی، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی

منگل 17 مارچ 2015 13:38

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : بوٹ بیسن میں بنک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سکیورٹی گاارذ کو زخمی کر دیا گیا جسے بعد ازاں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان بنک کے کیش کاؤنٹر پر موجود 6 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر رکشے میں فرار ہو گئے، پولیس اور دیگر تحقیقاتی ادارے ملزمان کا تعاقب کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :