لاہور : سانحہ یوحنا آباد میں جاں بحق افراد کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد مسیحی رہنماوں کا احتجاج نہ کرنے کا اعلان

منگل 17 مارچ 2015 13:26

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : لااہور میں ہونے والے سانحہ یوحنا آباد میں جاں بحق افراد کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد مسیحی رہنماؤں نے احتجااج نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مسیحی رہنما کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی شہر کا امن خرااب نہیں کرنے دیں گے ، سانحہ میں جاں بحق افراد کے گھروں میں جا کر ان سے تعزیت کی جائے گی، سانحہ میں جاں بحق افرد کی آخری رسومات سینٹ جونز گرلز ہائی سکول میں ادا کر دی گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :