ذکی ارلرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ، سماعت ملتوی

منگل 17 مارچ 2015 13:13

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی گئی ، سماعت جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی، سماعت میں ذکی الرحمان لکھری کے وکلا کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے بغیر کاروائی کے ہی سماعت کو ملتوی کر دیا. یا د رہے کہ ذکی الرحمان کی نظر بندی کو عدالت نے پہلے ہی کالعدم قرار دے دیا تھا.

متعلقہ عنوان :