فلم ”این ایچ ٹین“ جیسی مزید فلمیں بنانے کی خواہاں ہوں‘ انوشکا شرما

منگل 17 مارچ 2015 13:07

فلم ”این ایچ ٹین“ جیسی مزید فلمیں بنانے کی خواہاں ہوں‘ انوشکا شرما

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ بطور پروڈیوسر پہلی ہی ہٹ فلم دینے پر بہت خوش اور اب این ایچ ٹین جیسی مزید فلمیں بنانے کی خواہاں ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشکا نے کہا کہ فلم این ایچ ٹین میرے لئے ”ڈبل ٹریٹ“ لیکر آئی ہے کیونکہ اس فلم میں اداکارہ اور دونوں طرح سے مجھے بہترین ریسپانس ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ لوگ ایسے موضوع پر بنائی جانیوالی فلمیں بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں نے آئندہ بھی ایسے موضوع اپنی فلموں کا حصہ بنانے پر کاشغر جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :