سوات ، گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی
منگل 17 مارچ 2015 12:45
سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سوات کے علاقے مدین بشی گرام کے ایک گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 2 بچوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے‘ دھماکے کی آواز سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سوات کے علاقے مدین بشی گرام میں گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ دھماکہ سے 2 بچے بھی زخمی ہو گئے ہیں دھماکے کی آواز سنتے ہی اہل علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ گھر میں رکھے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 2 بچے بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور انکی طبی امداد جاری ہے مکمل علاج کے بعد ہی حتمی رپورٹ جاری ہو سکتی ہے
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.