وزیر اعلیٰ پنجاب نے حافظ نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا
منگل 17 مارچ 2015 12:38
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ روز یوحنا آباد میں خودکش دھماکوں کے بعد شک کی بنیاد پر نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد مظاہرین کے تشدد سے جاں بحق ہونے والا شخص کی شناخت ہو گئی۔ مرنے والا قصور کا رہائشی حافظ محمد نعیم تھا۔
(جاری ہے)
حقائق منظر عام پرآنے اور میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوحنا آباد میں خودکش دھماکوں کے بعد شک کی بنیاد پر نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا شک کی بنیاد پر کسی فرد کو جلا کر مار ڈالنا انسانیت سوز واقعہ ہے۔ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ادھر وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ویڈیو کے ذریعے مظاہرین کو شناخت کیا جائے گا اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.