پشاور: گاڑیوں کےکالے شیشے اور نمبر پلیٹ لگوانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

منگل 17 مارچ 2015 12:08

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 17 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ایک ماہ کیلئے صوبے بھر میں گاڑیوں کے کالے شیشے اور نمبر پلیٹ لگوانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او پشاور نے تفصیلاً بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت کیا گیا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے کیخلاف دفعہ 188 کے تحت سخت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :