پنجاب پولیس نے یوحنا آباد میں توڑ پھوڑ کرنے والے ملزمزن کی گرفتاری کا منصوبہ بنا لیا

منگل 17 مارچ 2015 10:50

پنجاب پولیس نے یوحنا آباد میں توڑ پھوڑ کرنے والے ملزمزن کی گرفتاری ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ. 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کے بعد علاوہ میں اشتعال پھیلانے اور توڑ پھوڑ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے منصوبہ بندی شروع کر دی.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹینج کے ذریعے شناخت کی جائے گی اور گرفتاری کے لیے پنجاب پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مارے گی تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لیے پنجاب پولیس سپیشل برانچ کی خدمات بھی حاصل کرے گی.

متعلقہ عنوان :