اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ممبرشپ کی تجدید کیلئے 31مارچ 2015 آخری تاریخ

پیر 16 مارچ 2015 17:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال برائے 2015-16کیلئے ممبرشپ کی تجدید کا عمل شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

چیمبر نے پہلے ہی بذریعہ لیٹر اور ای میل اپنے ممبران کو مطلع کر دیا ہے کہ سال برائے 2015-16کیلئے ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ 31-03-2015 ہے لہذا خواہش مند ممبران 31مارچ یا اس سے پہلے اپنی ممبرشپ کی تجدید کراسکتے ہیں

متعلقہ عنوان :