حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے،گرجا گھروں پر حملے قابل مذمت ہیں ‘ افتخار حسین
پیر 16 مارچ 2015 16:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) ہیومن رائٹس ویلفےئر فورم کا اجلاس گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں افتخار حسین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ایچ آر ڈبلیو ایف کے نائب صدر فیاض سراج خان ،جنرل سیکرٹری افتخار محمود خان ،جوائنٹ سیکرٹری شاہد پرویز ،انفارمیشن سیکرٹری سید تقسیس فاطمی،خزانچی اقبال ہاشمی سمیت ممبران ندیم افتخار،علامہ اطہر مشہدی ،محمد محسن اور محمد رفیق نے شرکت کی۔
اجلاس کے شرکاء نے یوحنا آباد کے کیتھولک اور کرائسٹ چرچ کے قریب ہونے والے خود کش دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ہیومن رائٹس ویلفےئر فورم کے صدر افتخار حسین نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے دہشت گرد انسانیت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں، بھارت عالمی دہشت گرد امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے ایجنٹوں کی مدد سے پاکستان میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کی آگ بھڑکا رہا ہے دشمن ممالک دہشت گردی کے واقعات کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کر کے نا کام ریاست ڈکلےئر کرانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.