اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مارگلہ پہاڑ کی کٹائی روک دی۔

پیر 16 مارچ 2015 15:20

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : سپریم کورٹ کی جانب سے مارگلہ پہاڑ کی کٹائی کو فی الفور روکنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہیں چنانچہ انکی تباہی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔

متعلقہ عنوان :