سیاستدانوں کے لیے سب سے بڑی عدالت عوام کی ہے، برجیس طاہر
پیر 16 مارچ 2015 14:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء)گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا احتساب عوام کی عدالت میں ہوتا ہے اور عوام کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دے کر یہ ثابت کردیا ہے کہ تحریک انصاف کے دھاندلی کے دعوے کھسیانی بلی کھمبا نوچے سے زیادہ کچھ نہیں۔
حلقہ این اے 137 ننکانہ صاحب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کا ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اس وقت بھی اس ملک کے بلا شرکت غیرے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وہ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان میں صحافیوں کے ایک وفد سے بات چیت کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.