گوجرہ: فیصل آباد گوجرہ موٹروے ایم 4 کا افتتاح کردیا گیا۔

پیر 16 مارچ 2015 13:37

گوجرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) :۔قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال نے فیصل آباد گوجرہ ایم 4 موٹروے کا افتتاح کردیا ہے۔ منصوبے کی بروقت تکمیل سے 675 ملین روپے کی کثیر رقم کی بچت ممکن ہو پائی۔

(جاری ہے)

ایم 4 کے خانیوال تا ملتان کے 57 کلومیٹر کے سیکشن پر ابھی کام جاری ہے۔ منصوبے کا افتتاح بادست وزیر اعظم نواز شریف ہونا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعظم گوجرہ تشریف نہ لا سکے۔

متعلقہ عنوان :