نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار
پیر 16 مارچ 2015 13:23
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے مختلف اداروں میں کام کرنے والے حاضر سروس اور سابق اہلکاروں کے ساتھ آن دا ریکارڈ اور آف دا ریکارڈ بات چیت میں اس حقیقت کی توثیق ہوئی کہ دونوں ایجنسیوں کے درمیان تعاون کی کمی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری موثر کارروائیوں کو طویل عرصے تک کمزور کیے رکھا تھا۔لیکن انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں سول حکومت کے تسلسل کے ساتھ آئی بی کو قدم جمانے اور مستحکم ہونے کا موقع فراہم کیا تھا، اور وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قابلِ چارہ جوئی انٹیلی جنس فراہم کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.