فاٹا کے سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرائے جانے کی تجویز
پیر 16 مارچ 2015 12:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاٹا کی 4 نشستوں پر سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرائے جانے کی تجویز چیف الیکشن کمیشن کوارسال کردیں۔
(جاری ہے)
سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاٹا کے سینیٹ انتخابات کے لئے سمری چیف الیکشن کمشنرسرداررضا محمد کو ارسال کردی جس میں 19 مارچ کو فاٹا کی 4 نشستوں پرسینیٹ انتخابات کرانے کی تجویزدی گئی ہے تاہم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ جمعرات کو فاٹا کے سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوا اوریہ صرف تجویزہے جب کہ چیف الیکشن کمشنرکی منظوری کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات سے چند گھنٹے قبل صدر مملکت کی جانب سے فاٹا سے متعلق صدارتی فرمان جاری کیا گیا تھا جس کے باعث فاٹا کے سینیٹ امیدواروں کا چناوٴ نہ ہوسکا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.