مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق

پیر 16 مارچ 2015 11:08

مٹھی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : مٹھی کے سول اسپتال میں ایک اور بچہ غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہو گیا ہے ، جس کے بعد رواں سال غذائی قلت اور طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث مرنے والے بچوں کی تعداد 207 ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :