نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی سوشل میڈیا پر بوڑھے انسانوں کا منہ کالا کرکے غلیظ گالیاں دینے کی ویڈیو نے دھوم مچا دی، جلد انکی نااہلی کیلئے شرمناک ویڈیو کو ثبوت بنا کر عدالت میں کیس کیئے جانے کا امکان
اتوار 15 مارچ 2015 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) وفاق سے نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی سوسل میڈیا پر بوڑھے انسانوں کا منہ کالا کرکے اسے غلیظ گالیاں دینے کی ویڈیو نے دھوم مچا دی۔ بہت جلد انکی نااہلی کیلئے شرمناک ویڈیو کو ثبوت بنا کر عدالت میں کیس کیئے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اسلام آباد سے نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی ایک ویڈیو آئی ہے جس میں انہوں نے دو افراد جن کی عمر تقریباً 75 اور 50 سال کے قریب تھی ان کا خود منہ کالا کررہی تھیں اور انہیں غیظ گالیاں بھی دے رہی تھیں۔
عورت کی زبانی پہلی دفعہ ایسی گالیاں سننے کو ملی ہیں جو کہ ایک نو منتخب سینیٹ رکن راحیلہ مگسی دے رہی ہیں۔ حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ انہون نے ایسی خاتون کو ایوان بالا کیلئے منتخب کیا جو انسانیت سوز مظالم میں کسی سے کم نہیں‘ ذرائع نے بتایا کہ سول سوسائٹی بہت جلد عدالت میں راحیلہ مگسی کی نااہلی کا کیس دائر کریں گی اور ویڈیو کے ساتھ ثبوت کیلئے لگایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.