حملہ آوروں نے چرچ کے مرکزی دروازوں میں داخل ہونے کی کوشش کی‘ گارڈز نے روکا تو دونوں دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی‘ پادری
اتوار 15 مارچ 2015 21:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) کیتھولک گرجا گھر کے پادری نے کہا کہ حملہ آوروں نے چرچ کے مرکزی دروازوں میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن وہاں پرتعینات گارڈز نے ان کو روکنے کی کوشش تو دونوں دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی، ان دھماکوں کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان، جماعت الاحرار نے لاہور کے گرجا گھروں میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، ان دھماکوں کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے شہر اور گردونواح میں پھیل گئی جس سے مختلف علاقوں میں مسیحی برادری میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی اور مشعل افراد نے فیروز پور روڈ، نشتر کالونی، ملتان روڈ کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی مسیحی جلوس کی شکل میں سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے ٹائر جلا کر مین روڈ بلاک کردیا، سرکاری املاک کے علاوہ پرائیویٹ گاڑیوں اور میٹرو بس کے سٹیشنوں کو تھوڑ پھوڑ دیا، آخری اطلاعات کے مطابق شہر میں دھماکوں کے خلاف ریلیاں اور جلوس نکال کر دہشت گردوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.