لاہور یوحنا آباد خودکش حملے، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

اتوار 15 مارچ 2015 14:20

لاہور یوحنا آباد خودکش حملے، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء) تحریک طالبان جماعت الاحرار نے لاہوردھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی کالعدم جماعت کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کی

متعلقہ عنوان :