امریکی اور یورپی حکومتیں شدت پسند تنظیم کی جانب جانے والی خواتین کی وجہ سے پریشانی کا شکار

اتوار 15 مارچ 2015 12:59

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) داعش میں مغر بی خواتین کی دلچسپی کی وجہ سے امریکی اور یورپی حکومتیں شدت پسند تنظیم کی جانب جانے والی خواتین کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں ایک رپورٹ کے مطابق مغربی خواتین داعش کے معاملات میں گہری دلچسپی لے رہی ہیں اور ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔