جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس،
نئے سال کے آغاز ، نئے داخلوں اور تدریسی عمل اور ایک سالہ کارکردگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:58
کوئٹہ:(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کے زیر صدارت ایک اہم تعلیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان پرکانی ، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی، ٹریژرار جیند خان جمالدینی، ڈین فیکلٹیز، شعبہ جات کے سربرہاں نے شرکت کی۔ اجلا س میں نئے سال کے آغاز ، نئے داخلوں اور تدریسی عمل اور ایک سالہ کارکردگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔
وائس چانسلر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ نئے سال اور نئے تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ نئے داخلوں کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے اور تمام معاملات کو یونیورسٹی آئین کے تحت بروء کار لایا جارہا ہے۔ جس کے تحت یونیورسٹی ترقی اور بہتری کی جانب گامزن ہے۔ تمام پالیسی ساز اداروں کی بروقت انعقاد کو یقینی بنانے سے یونیورسٹی کے بہت سے معاملات اور مسائل کو حل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.