جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے 13افرادکی لاشیں بر آمد،فائرنگ کرکے قتل کیا گیا

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:42

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے 13افرادکی لاشیں بر آمد،فائرنگ کرکے ..

جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) تحصیل لدھا سے 13افراد کی لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل لدھا سے 13افراد کی لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی اداروں کی طرف سے قاتلوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔بر آمد ہونے والی لاشوں کی کوئی تا حال کوئی شناخت نہیں ہو سکی جس کے بعد لاشوں کو پو سٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا گیاہے۔