وزیر اعلیٰ بلوچستان ریکوڈک بارے ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے (آج )فرانس روانہ ہونگے

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:19

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان فرانس میں ریکوڈک کے بارے میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے (آج )اتوار کو فرانس جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ فران میں ریکوڈک کے بارے میں ہونے والے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ جن میں صوبائی وزیر اعلیٰ حکام اور قانونی ماہرین شامل ہے ۔ اسلام آباد سے فرانس جا رہے ہیں وہ دور روز کیلئے لندن میں بھی قیام کرینگے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یہ غیر ملکی دورہ تقریباً دس دن زیاہ کا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :