مکران ، غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش میں پانچ پاکستانی گرفتار

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) مکران میں فرنٹیر کور بلوچستان کے عملے نے غیرقانونی طور پرایران جانے کی کوشش کرنے والے 5پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مکران کے علاقے سے ایف سی نے غیرقانونی طور پر بلوچستان کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 5پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی نے گرفتارا فراد کو مزید کارر وائی کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :