کراچی، اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ،1شخص جاں بحق،9افراد زخمی
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) کراچی میں اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ ہوا جس میں1شخص جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون بروہی ہو ٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد امدادی کاروائیوں کیلئے ریسکیو کی گا ڑیاں پہنچ گئی ہیں جو کہ زخمیوں کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔دھماکے کے مقام پر بم ڈسپوز ل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے اور پولیس کی طرف سے لوگوں کو دھماکے کے مقام سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ کوئی اور واقعہ نہ پیش آسکے.ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ دھماکہ برگر کے ٹھیلے کے قریب ہواہے۔
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.