سیاسی دینی جماعتوں کے راہنما سکالرز،علمائے کرام (آج )پریس کلب میں خطاب کرینگے

ہفتہ 14 مارچ 2015 21:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر عالم دین ومعروف دینی سکالر مولاناعبدالحق ہاشمی کی نئی کتاب ”حدیث نبوی ﷺ اور سائنسی علوم “ کی تقریب رونمائی 25مارچ بروز بدھ بوقت 3بجے سہ پہر کوئٹہ پریس کلب میں منعقد کی جائیگی جس سے سیاسی دینی جماعتوں کے راہنما سکالرز،علمائے کرام خطا ب کریں گے ۔