نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے میں محبت سندھ ریلی پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار ہوا ہے ،ایاز لطیف پلیجو،
ایم کیو ایم بتائے نائن زیرو پر دہشت گرد کیا کررہے تھے،آصف زرداری کی جانب سے رینجرز کارروائی کی مذمت قابل افسوس ہے ،صدر قومی عوامی تحریک
ہفتہ 14 مارچ 2015 19:38
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے میں محبت سندھ ریلی پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار ہوا ہے ۔ایم کیو ایم بتائے کہ نائن زیرو پر دہشت گرد کیا کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے رینجرز کارروائی کی مذمت قابل افسوس ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنی صفوں سے دہشت گرد اور ٹارگٹ کلرز کا نیٹ ورک ختم کرے ۔کراچی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے تو تمام سیاسی جماعتیں بہتر کام کرسکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایل ایم جی اور جی تھری سمیت نیٹو کا اسلحہ کہاں سے آیا؟ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کا اتحاد فرنچائز ہے اور دونوں بزنس پارٹنر ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.