کراچی میں جاری پولیو مہم میں پانچ ہزارسے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے،ایڈیشنل آئی جی کراچی
ہفتہ 14 مارچ 2015 19:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) کراچی میں جاری پولیو مہم میں پانچ ہزارسے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے،ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادرتھیبونے کہاہے کہ شہرکے کچھ علاقے پولیو کے خطرناک ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی کی حساس یونین کونسلوں میں پولیو مہم پولیس اوررینجرز کے پہرے میں جاری ہے،اورنگی ٹاون یوسی سات میں لگائے گئے کیمپ میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو مفت دوائیں بھی فراہم کی گئیں ،ایڈیشنل آئی جی کراچی،پولیوسندھ کی انچارج شہناز وزیرعلی اور کمشنر کراچی نے کیمپ دورہ کیا ، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبوکا کہنا تھا کہ ملیر،گلشن بونیرسمیت دیگرعلاقے تاحال پولیو مہم کے لئے خطرناک ہیں۔
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں شہر میں کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی۔اس موقع پر شہناز وزیرعلی کا کہنا تھا کہ کراچی میں اکتوبر سے اب تک کوئی پولیو کا کیس سامنے نہیں آیا۔مہم کے دوران جاری مکینوں کا کہنا تھا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے چاہیں تاکہ معزوری سے بچا جاسکے۔شہر میں پولیو مہم مختلف اوقات میں جاری ھے حکومت کا عزم ھے کہ سندھ سمیت کراچی سے پولیو کا خاتمہ کیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.