گوادر میں فقیر آباد کے علاقے میں تین دہشتگرد گرفتار

ہفتہ 14 مارچ 2015 17:24

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء )ضلع گوادر میں فقیر آباد کے علاقے میں تین دہشتگرد گرفتار تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ضلع گواد رکے علاقے فقیر آباد میں سیکورٹی فورس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا تا ہے گرفتار ہونے والے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد ان سے تحقیقات کی جا رہی ہے ۔