تین خواتین سمیت6 نئے وزرا کو پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) پنجاب کابینہ میں تین سینئر صوبائی وزراء سے اضافی قلمدان واپس لے کر بیگم زعیم قادری اورعائشہ غوث پاشا سمیت تین خواتین اور تین مرد ایم پی ایز کو صوبائی وزیر بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ سے وابستہ ایک سنیئر صونائی وزیر نے ااُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔
(جاری ہے)
2015ء کو بتایا کہ حتمی فہرست میں بیگم زعیم قادری ،عائشہ غوث پاشا،منشا اللہ بٹ سر فہرست ہیں،مجتبیٰ شجاع رحمان سے خزانہ کی وزارت واپس لے لی گئی تاہم 23 مارچ سے پہلے نئی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔
آئندہ بجٹ کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والی ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو وزیر خزانہ بنانے کا بھی حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تاہم ذرائع کے مطابق زعیم حسین قادری نے اپنی بیگم کی سفارش ایک غیر سیاسی ایم شخصیت سے کروائی ہے جنہیں خواتین کے حوالے سے ایک اہم وزارت ملنے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.