داعش کے خلاف کارروائی کامیابی سے جاری ہے ‘انتہا پسند منظم اور سخت جان جنگجو ہیں‘داعش پوری طرح سے مسلح اور مالی طور پر مستحکم ہے، لیکن ناقبل شکست نہیں ‘انھیں راتوں رات ختم نہیں کیا جا سکتا
امریکی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سربراہ جان برینن کا”کونسل آف فارن ریلشنز‘ ‘سے خطاب
ہفتہ 14 مارچ 2015 13:17
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) امریکی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ داعش پوری طرح سے مسلح اور مالی طور پر مستحکم ہے، لیکن ناقبل شکست نہیں۔نیویارک میں ’کونسل آف فارن ریلشنز‘ سے خطاب میں ’سی آئی اے‘ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انتہا پسند منظم اور سخت جان جنگجو ہیں، راتوں رات انھیں ختم نہیں کیا جا سکتا۔
لیکن اْن کے بقول امریکی قیادت میں اتحادی ممالک کے فضائی حملوں نے ان کی قوت کو کم کیا ہے اور اس بات کے واضح شواہد ملے ہیں کہ طاقت کا سرچشمہ متاثر ہوا ہے۔ انھیں جو نقصان پہنچایا گیا ہے اس کی وجہ سے عراق اور شام میں کامیابیوں کی اہلیت کے حوالے سے ان کے امیج کو دھچکا لگا ہے۔ ان میں گروہ بندی بھی سامنے آئی ہے، کنڑول قائم رکھنے اور انتظامی معاملات چلانے کے لئے ضروری وسائل کی کمی واقع ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.