پنجاب میں دہشتگردوں کوتربیت دینے والے 13مدارس کاسراغ لگالیاگیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) پنجاب میں دہشتگردوں کوتربیت دینے والے 13مدرسوں کاسراغ لگالیاگیا،وزیرداخلہ پنجاب کاکہناہے کہ ذمہ داروں کے شمالی وزیرستان رابطوں کے شواہدحاصل کرلئے گئے ،کریک ڈاوٴن میں گرفتارکیاجائیگا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں 12725مدارس رجسٹرڈہیں جن کاریکارڈموجودہے ،اورغیررجسٹرڈمدرسے بھی ہیں پنجاب میں تیرہ ایسے مدرسوں کاسراغ لگالیاگیاہے جودہشتگردوں کوتربیت فراہم کرتے ہیں اوران کے شمالی وزیرستان میں رابطے ہیں ،وزیرداخلہ پنجاب کاکہناہے کہ انسداددہشتگردی کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے ،تربیت فراہم کرنے والے مدرسوں کے ذمہ داروں کے شواہدحاصل کرلئے گئے ۔
جن کے وزیرستان میں رابطے ہیں ان مدرسوں کی اکثریت جنوبی پنجاب میں ہے اورکریک ڈاوٴن میں ذمہ داروں کوگرفتارکیاجائیگامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.