اوماڑوکے قریب باراتیوں کی کوچ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 35افراد زخمی

ہفتہ 14 مارچ 2015 12:00

اوماڑو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) اوماڑو کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 35افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حب سے کراچی آنے والی باراتیوں کی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد زخمی ہو گئے جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہیں ،زخمی ہونے والے افراد کو اوماڑو کے نیوی ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ کچھ زخمیوں کوکراچی منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :