پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ،6دہشتگرد مارے گئے

جمعہ 13 مارچ 2015 23:48

کابل( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء ) پاک افغان سرحدی علاقے میں ہونے والے ڈرون حملے میں چھ دہشتگرد مارے گئے ، افغان سکیورٹی کے مطابق جمعہ کے روز ڈرن طیاروں نے پاک افغان سرحدی علاقے رینا پرچہ میں افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور دو میزائل داغے اس حملے میں چھ دہشتگرد مارے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :