سینٹرل جیل مچھ میں صولت مرزا کو 19مارچ کوپھانسی دی جا ئیگی، پھانسی کی نگرانی کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نگران مقرر

جمعہ 13 مارچ 2015 23:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) بلوچستان کے سینٹرل جیل مچھ میں صولت مرزاکی پھانسی کی نگرانی کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کونگران مقررکردیاگیاہے جیل حکام کے مطابق صولت مرزاکو19مارچ کوپھانسی دی جائیگی اوراس سلسلے میں صولت مرزاکی پھانسی کی نگرانی کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کونگران مقررکردیاگیاہے اس سلسلے میں سیکورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :