لاہور کے 100 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اسا تذ ہ کے ہمر اہ فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا
جمعہ 13 مارچ 2015 23:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) ایف جی (فیڈرل گورنمنٹ) ڈگری کالج لاہور اور یو نیو ر سٹی اا ف سا ؤ تھ ایشیاء لاہور کے100 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اُسا تذ ہ کے ہمر اہ گز شتہ روز فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا۔ اِس موقع پر اُ نھیں پا ک فو ج کے پیشہ و ار انہ اُ مو ر سے متعلق ایک مُفصل بر یفینگ دی گئی۔
اِس ایک رو زہ پر و گر ام کا مقصد نو جو ان نسل خصو صاََ کا لج اور یو نیو ر سٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت میں سکیو ر ٹی سے متعلق آ گا ہی ، خو د اعتما دی اور جذ بہِ حب الو طنی کو مز ید اُ جا گر کر نا اور پا ک فو ج کی د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و را نہ صلا حیت کے با ر ے میں آ گا ہ کر نا ہے ۔پر و گر ام کے آ غا ز میں طلباوطا لبا ت نے مُسلح افواج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یا د گا رِ شہد اء پر پھو لو ں کی چا د ر چڑ ھا ئی اور فاتحہ پڑھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.