کراچی کی سنٹرل جیل میں قید سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی زندگی بچانے کیلئے فگوری اور مناسب اقدامات کیے جائیں،پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق
جمعہ 13 مارچ 2015 23:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء ) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی سنٹرل جیل میں قید سزائے موت کے تئیس ( 23) سالہ قیدی شفقت حسین کی زندگی بچانے کیلئے فگوری اور مناسب اقدامات کیے جائیں کیونکہ مبینہ جرم کے وقت اس کی عمر14برس تھی۔ سرکاری احکامات کے مطابق شفقت حسین 19مارچ کو تختہ دار پر لٹکا یا جانا ہے ۔
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے نام ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن زہرہ یوسف کی طبرف سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ وزیرداخلہ نے جنوری میں شفقت حسین کی پھانسی پر عملدرآمد رکوانے کے لیے مداخلت کی تھی اور پارلیمان میں کہا تھا کہ ”حکومت شفقت حسین کے مقدمے سے متعلقہ معلومات سے آگاہ ہونے کے بعد اس کی پھانسی کو ملتوی کرنے کے نتیجے پر پہنچی ہے“۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.