شہبازشریف کا سیکرٹری سروسز پنجاب اعجاز منیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 13 مارچ 2015 23:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سیکرٹری سروسز پنجاب اعجاز منیر کے والدکے انتقال پردلی دکھ او رافسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے سوگوارخاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ الله تعالیٰ مرحوم کی روح کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے او رلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :