مقامی اخبارکے فوٹوگرافر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

جمعہ 13 مارچ 2015 21:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء)مقامی اخبارکے فوٹوگرافرحاجی خالد نورزئی سے ان کی والدہ کی وفات پربی این پی عوامی میراسراراللہ زہری،رکن اسمبلی میرظفرزہری،سابق صوبائی وزیرحاجی محمدخان طوراتمانخیل نے ٹیلی فون کرکے تعزیت کی جبکہ جمعہ کے روزفرنٹ والیکٹرنک میڈیاسے تعلق رکھنے والے صحافیوں،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں،قبائلی عمائدین اوردیگرمکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افراد نے جاکران سے تعزیت کی۔